23 مارچ 2011 - 19:30

جاپان میں 11 مارچ کو آنے والے زلزلے اور سونامی میں ہلاک اور گم شدہ افراد کی تعداد24 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے

ابنا: جاپان میں11 مارچ کو آئے زلزلے اور سونامی میں ہلاک اور گم شدہ افراد کی تعداد24 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔ادھرامریکہنے جاپان سے برآمد شدہ خوراک میں تابکاری پائے جانے پرکئی اشیا پر پابندی لگادی ۔ٹوکیوالیکٹرک پاورکمپنی نے فوکوشیمانیوکلیرری ایکٹرکی نئی ویڈیو اور تصاویر جاری کردی ہیں،نیوکلئیر ایجنسی کاکہناہے کہ ری ایکٹر 1 میں درجہ حرارت 400 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاہے تاہم پریشان ہونے کی بات نہیں،جسے ٹھنڈا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110